بنگلورو میں بی جے پی کی ہنگامہ آرائی کی کوشش، 50 سے زائد ارکان گرفتار

 

بنگلورو : بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے ڈوملور میں بنگلور انٹرنیشنل سینٹر کے باہر اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب جیل میں نظر بند مسلمان رہنما عمر خالد کے بارے میں ایک تقریب سے پہلے بی جے پی یوتھ ونگ کے ارکان نے احاطے میں گھسنے کی کوشش کی۔
پولیس نے 50 سے زائد بی جے پی ارکان کو حفاظتی انتظامات کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتارکرلیا۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے بھارتی فورسز کے سینکڑوں اہلکاروں کو پنڈال کے اردگرد تعینات کیاگیا تھا۔

جدید تر اس سے پرانی