مقبوضہ جموں وکشمیر :بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد تک پہنچ گئی

 

سری نگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
 اس وقت تقریباً 3.49 لاکھ نوجوان ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سینٹرز کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، جب کہ بے روز گاروں کی ایک بڑی تعداد کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے جو روزی روٹی کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
ماہرین مقبوضہ علاقے میں بڑھتی ہوئی بے روز گاری کی بڑی وجہ غیر قانونی بھارتی قبضے کو قرار دے رہے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی