ہمارے بارے میںہمارے ساتھ شامل ہوںممبر لاگ انرابطہپرائیویسی پالیسیقواعد و ضوابطڈسکلیمر
تازہ ترین

بھارت: مغربی بنگال میں ریاستی انتخابات سے قبل 90 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی سے محروم

تحریر: blog mind set

 


کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میںاہم ریاستی انتخاب سے قبل 90 لاکھ سے زائد ووٹرز کو حق رائے دہی سے محروم کر دیا گیا جن میں مسلمانوں کی شرح سب سے زیادہ ہے۔
عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہاگیا ہے کہ ووٹر فہرستوں میں کی جانے والی تبدیلیوں اور اخراج کے عمل نے بڑے پیمانے پر تشویش کو جنم دیا ہے، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں اقلیتی آبادی کی نمایاں تعداد موجود ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے انتخابی عمل کی شفافیت اور منصفانہ نمائندگی پر سنگین سوالات کھڑے ہوئے ہیں جبکہ حکام کی جانب سے اس معاملے پر مختلف وضاحتیں اورتاویلیں پیش کی جا رہی ہیں۔