سرینگر : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میںآج ایک سڑک حادثے میں ایک کم عمر لڑکی سمیت تین خواتین زخمی ہو گئیں۔
زخمیوں کی شاخت 15سالہ سعدیہ امین ، 28سالہ سونی اور 30سالہ رقیہ کے طور پر ہوئی ہے ۔زخمیوں کو ابتدائی طور پر علاج کے لیے ضلعی ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا جبکہ بعدازاں انہیں سرینگر کے صورہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔
ہے۔
پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش شروع کردی ہے۔