لکھنو:بی جے پی کی زیر اقتدار بھارتی ریاست اتر پردیش میںپولیس نے ایک مسلم نوجوان کو سڑک کنارے نماز اداکرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نوجوان کو ریاست کے ضلع رام پورہ میں شاہ آباد گیٹ کے ایک چوراہے پر نماز ادا کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ی کے بعد نوجوان کو عدالت میں پیش کیا گیا جس نے اسے جیل بھیج دیا۔ نماز ادا کرنے والے نوجوان کی ویڈسوشل میڈیاپر بھی وائرل ہے ۔ نوجوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی طور پر معذور ہے ۔
دریں اثنا راپنی مسلم دشمنی کے حوالے سے مشہور ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے ایک بیان کہا ہے کہ ان کی ریاست میں سڑکوں پرنماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاتی ، مسجد سے اذانیں نہیں گونج سکتیں۔