آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس

 

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں سپیکر قانون سازاسمبلی نے معزز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر کے فیصلے کے روشنی میں چوہدری مقبول احمد گجر سے بحیثیت ممبرقانون ساز اسمبلی حلف لیا۔

جدید تر اس سے پرانی