ہمارے بارے میںہمارے ساتھ شامل ہوںممبر لاگ انرابطہپرائیویسی پالیسیقواعد و ضوابطڈسکلیمر
تازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے ایڈیشنل پرنسپل سٹاف آفیسر رانا محمد یونس کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

تحریر: blog mind set

 

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے ایڈیشنل پرنسپل سٹاف آفیسر رانا محمد یونس سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان اور پریس اینڈ پبلیکیشن آفیسر راجہ اذان جاوید بھی موجود تھے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔