ہمارے بارے میںہمارے ساتھ شامل ہوںممبر لاگ انرابطہپرائیویسی پالیسیقواعد و ضوابطڈسکلیمر
تازہ ترین

اترپردیش: پولیس اہلکاروں نے خواتین کے سکوٹر کو ٹکر مار کر دھمکیاں دیں

تحریر: blog mind set

 

لکھنو: بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرحکمرانی ریاست اتر پردیش میں ایک کار پرسوار بھارتی پولیس اہلکاروں نے سکوٹر پر سوار دو خواتین کا پیچھا کیا اور انہیں دھمکیاں دی ہیں ۔
یہ واقعہ ریاست کے ضلع ایتھہ کے علاقے کوتوالی نگر میں پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔خواتین کا کہنا ہے کہ کار سوار، جنہوں نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا ان کا پیچھا کیا، ان کے اسکوٹر کو ٹکر ماری اور دھمکیاں دیں۔