نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

 


ایرانی طیاروں کی پاکستان میں موجودگی کے حوالے سے دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔

دفتر خارجہ نے نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کو گمراہ کن اور سنسنی خیز قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کی قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹس خطے میں امن اور استحکام کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش معلوم ہوتی ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی