ہمارے بارے میںہمارے ساتھ شامل ہوںممبر لاگ انرابطہپرائیویسی پالیسیقواعد و ضوابطڈسکلیمر
تازہ ترین

ایرانی تجاویز احمقانہ ہیں، جنگ بندی معاہدہ بستر مرگ پر آخری سانسیں لے رہا ہے؛ ٹرمپ

تحریر: blog mind set

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی تجویز کو احمقانہ اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ “لائف سپورٹ” پر ہے اور کسی بھی وقت ختم ہوسکتا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ میں کہوں گا کہ جنگ بندی معاہدہ آخری سانسیں لے رہا ہے، بالکل اسی طرح جیسے ڈاکٹر آکر کہے کہ آپ کے عزیز کے زندہ بچنے کے امکانات صرف ایک فیصد رہ گئے ہیں۔