اسلام ایک آفاقی مذہب ہے..... اعجاز چوہدری



 اسلام ایک آفاقی مذہب ہے اور انسانیت کی فلاح اس کے آفاقی پیغام سے منسلک ہے.... قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانیت کے لئے آفاقی پیغام ہے.... مسلمان ایک آفاقی قوم ہیں..... رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیں... مسلمان بنیں تفرقوں میں نہ پڑیں ..... آپ کے پاس اللہ تعالیٰ کا  آفاقی پیغام ایک امانت ہے اس کو ٹکڑوں میں بانٹ کر خیانت نہ کیجئے..... تفرقوں کی قیمت خون مسلم کی ارزانی کی صورت میں ادا کرنا پڑے گی.... اسلام کو مقدم جانیں.... اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائیں... 

 🌹🌹🌹

جدید تر اس سے پرانی