سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)وادی سماہنی سے ملحقہ پہاڑی سلسلہ پیر گلی کے قریبی جنگلات میں کھرون کے مقام پر شرپسند عناصر نے آگ لگا دی۔جنگلات کا بڑا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ جانے سے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہونے لگے ہیں
سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)وادی سماہنی سے ملحقہ پہاڑی سلسلہ پیر گلی کے قریبی جنگلات میں کھرون کے مقام…