بھمبر آزاد کشمیر۔ بھمبر کے نواحی علاقے ڈھیری وٹاں میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم تین افراد زخمی





بھمبر آزاد کشمیر۔ بھمبر کے نواحی علاقے ڈھیری وٹاں میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم تین افراد زخمی  تیز رفتار کار جسے خاتون ڈرائیور چلا رہی تھی موٹرسائیکل سواروں سے ٹکرا کر قریبی نالے میں جا گری  حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔


جدید تر اس سے پرانی