اسسٹنٹ کمشنر سماہنی عمر طارق کا ہمراہ ٹریفک پولیس بڑھو کراس شاہرہ جموں پر ناکہ



اسسٹنٹ کمشنر سماہنی عمر طارق کا ہمراہ ٹریفک پولیس  بڑھو کراس شاہرہ جموں پر ناکہ، مسافر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں کی پڑتال کی اوورلوڈنگ، بدوں لائسنس بغیر ہیلمیٹ گاڑیوں و موٹر ساٸیکل سواروں کو نقد جرمانے کیے مسافر گاڑیوں کے ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے لیے سخت ہدایات  دیں



جدید تر اس سے پرانی