میرپور ۔
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق سے میرپور گیسٹ ہاوس میں سابق امیدوار اسمبلی چوہدری رزاق کی وفد کے ہمراہ ملاقات ۔
حلقہ سماہنی میں درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی ۔مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر چوہدری مقبول ،چوہدری طاہر محمود ،چوہدری فاروق بھی چوہدری رزاق کے ہمراہ تھے ۔
ا
