سماہنی جموں و کشمیر( بدر السلام جعفری) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع بھمبر راجہ شفیق اصغر ،صدر معلم چوہدری طارق عزیز سینئر صدر معلم چوہدری طارق محمود سینئر صدر معلم (ر) راجہ زاہد اقبال ، صدر معلم چوہدری عبد الرحمن اور صدر معلم واجد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنڈالہ کے طلباء شان خالد ( 529) اور سمیع اللہ (527) کو جماعت نہم کے امتحان میں آزاد کشمیر بھر کے سرکاری سکولز طلباء میں نمایاں کارکردگی پر نقد انعام اور مالا پہنا کر حوصلہ افزائی کی


سماہنی جموں و کشمیر( بدر السلام جعفری) 
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع بھمبر راجہ شفیق اصغر ،صدر معلم چوہدری طارق عزیز سینئر صدر معلم چوہدری طارق محمود سینئر صدر معلم (ر) راجہ زاہد اقبال ، صدر معلم چوہدری عبد الرحمن اور صدر معلم واجد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنڈالہ کے طلباء شان خالد ( 529) اور سمیع اللہ (527) کو جماعت نہم کے امتحان میں آزاد کشمیر بھر کے سرکاری سکولز طلباء میں نمایاں کارکردگی پر نقد انعام اور مالا پہنا کر حوصلہ افزائی کی

 

جدید تر اس سے پرانی