میرپور(پی آئی ڈی// ڈیلی کشمیر آن لائن )11دسمبر 2024 آزاد جموں کشمیر کے معروف مزاح نگار شاعر اور گورنمنٹ ڈگری کالج میرپور شعبہ اردو کے استاد پروفیسر عابد محمود عابد کا اعزاز، سترہویں عالمی اردو کانفرنس منعقدہ کراچی میں انھیں آزاد کشمیر میں اردو ادب کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا
میرپور(پی آئی ڈی// ڈیلی کشمیر آن لائن )11دسمبر 2024 آزاد جموں کشمیر کے معروف مزاح نگار شاعر اور گو…