چوہدری محمد مبشر مظفر ایڈووکیٹ نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ میں اپنے بڑے بھائی زین العابدین کو سیکرٹری انفارمیشن پی وائی آو متحدہ عرب امارات منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور جملہ سنئیر قیادت صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین صاحب بلخصوص قائد محترم جاوید اقبال بڈھانوی صاحب پی وائی آو یو اے ای کے صدر فاروق بانیاں صاحب کا مشکور ہوں ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور عزت بخشی ۔۔

Ijaz Chaudhry
0