پیپلزپارٹی کے جیالے صدر پیپلزپارٹی آزادکشمیر قائد کشمیر چوہدری یسین صاحب کی قیادت میں متحد ہیں ۔ وقاص گورسی
دبئی/ ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن پیپلزپارٹی گلف میڈل ایسٹ وقاص گورسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قائد کشمیر چوہدری محمد یاسین ازادکشمیر کے سیاست کا سرمایہ ہیں ان کے خلاف کسی کو بازاری زبان بولنے کی اجازت نہیں دیں گئے کچھ نومولود لوگ قائد کشمیر چوہدری محمد یاسین کی کرداد کشی کر کے سستی شہرت حاصل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں جس کی پرروز مزمت کرتے ہیں سیاست میں رواداری واضعداری کے قائل ہیں ہم نے ہمیشہ شرافت محبت اور عزت کی سیاست کو پروان چڑھایا ، قائد کشمیر نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی جس اس کا تعلق کسی بھی برداری سے ہو چوہدری محمد یاسین صاحب کے ساتھ ہیں جو میرے قائد کے خلاف غیر اخلاقی غیر پارلیمانی گفتگو کرے گا ہم اس کا منہ توڑ جواب دیں گئے ، انشااللہ آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ہوگا جیالوں کا ہو گا اور انشااللہ قائد کشمیر چوہدری محمد یاسین صاحب وزیراعظم ہونگے۔
