ٹھرے میرواہ (بیورو رپورٹ ) ٹھری میرواہ شہر میں نیشنل پریس کلب کی بنیاد رکھی گئی



ٹھرے میرواہ (بیورو رپورٹ )
 ٹھری میرواہ شہر میں نیشنل پریس کلب کی بنیاد رکھی گئی، ٹھری میرواہ کے   غریب عوام لوگوں کی سچی آواز نیشنل پریس کلب ٹھری کی ٹیم اپنی قلمی طاقت اور علمی صحافت سے بہترین کام کر رہی ہے۔ نیشنل پریس کلب ٹھری  میں تعلقہ میرواہ کے عوام،ٹھری میرواہ تعلقہ کے سینئر صحافی و ادیب  لیکک نــــیاز  شر سینئر صحافی محمد ملوک شر اور جنرل سیکرٹری فیض محمد جوگی، سینئر نائب صدر فقیر نثار احمد شر محمد خان شر میر خان شر  شر۔ بشیر احمد شیخ، نظیر کریم شر شکیل شر عبدالواحد سومرو نواب خان مانڈن  جمیل جاگیرانی نور حسن جمالی غلام رسول شر اور دیگر ورکنگ صحافیوں، سماجی کارکنوں، نیشنل پریس کلب کی پوری ٹیم کی کاوشوں سے ٹھرے میرواہ میں نیشنل پریس کلب کی  بنیاد رکھ دی گئ


جدید تر اس سے پرانی