سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی یونین کونسل کھمباہ کے موضع عبداللہ پور کے رہائشی محنت کش مزدور محمد منیر کے دونوں بازو جانوروں کا چارا کاٹنے والی مشین میں آ کر کٹ گئے ، مقامی افراد کے مطابق محمد منیر ایک محنت کش انسان ہیں جو محنت مشقت کر کے اپنا گزر بسر کرتے تھے حکومت آزاد کشمیر متاثرہ شخص کے علاج اور فیملی کی مالی مدد کے لئے فوری اقدامات کرے!!!
۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سب ڈویژن سماہنی یونین کونسل کھمباہ کے موضع عبداللہ پور کے رہائشی محنت کش مزدور محمد منیر کے دونوں بازو جانوروں کا چارا کاٹنے والی مشین میں آ کر کٹ گئے
Ijaz Chaudhry
0
