نیوز الرٹ آج رات سے راولپنڈی کے تمام ضلع و شہر کے داخلی و خارجی راستے مکمل سیل کرنے کے امکانات غیر ضروری سفر سے گریز کرے


نیوز الرٹ

 آج رات سے راولپنڈی کے تمام ضلع و شہر کے داخلی و خارجی راستے مکمل سیل کرنے کے امکانات 
غیر ضروری سفر سے گریز کرے

راولپنڈی شہر کو ذیل  مقامات سے بند کرنے کا فیصلہ 

راولپنڈی، ٹی چوک، 26 نمبر چونگی ،فیض آباد، مندرہ، چکوال موڑ، جی ٹی روڈ بند
راولپنڈی، پارک روڈ، کلمہ چوک، ڈھوک سیدان روڈ، ٹینچ بھاٹہ، منڈی موڑ 4TH 5TH 6TH ایونیو بند

راولپنڈی ،ناز سینما روڈ، راجہ بازار، گوالمنڈی، کچہری چوک ۔ 

چکوال راولپنڈی روڈ بند !! مری  روڈ راولپنڈی مکمل بند ہونے کی اطلاعات I


 

جدید تر اس سے پرانی