ہمارے بارے میںہمارے ساتھ شامل ہوںممبر لاگ انرابطہپرائیویسی پالیسیقواعد و ضوابطڈسکلیمر
تازہ ترین

بریکنگ.....!!! حکومتِ پنجاب کا دلیرانہ فیصلہ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز، ڈینز، ایچ او ڈیز، ایم ایس وسرکاری ہسپتالوں میں نوکری کرنے والے ڈاکٹرز، پروفیسرز، اور دیگر پر بھی پرائیویٹ پریکٹس کرنے پر پابندی لگا دی ھے کلینکس کی اچانک چیکنگ کے دوران کوئی بھی سرکاری ڈاکٹر مصروف پایا گیا تو اسے نوکری سے فوری فارغ کئے جانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ھے.

تحریر: Ijaz Chaudhry


 
حکومتِ پنجاب کا دلیرانہ فیصلہ
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں، میڈیکل کالجز، ڈینز، ایچ او ڈیز، ایم ایس وسرکاری ہسپتالوں میں نوکری کرنے والے ڈاکٹرز، پروفیسرز، اور دیگر پر بھی پرائیویٹ پریکٹس کرنے پر پابندی لگا دی ھے کلینکس کی اچانک چیکنگ کے دوران کوئی بھی سرکاری ڈاکٹر مصروف پایا گیا تو اسے نوکری سے فوری فارغ کئے جانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ھے.