پی ٹی آئی اور حکومت آمنے سامنے، اسلام آباد میں کشیدگی جاری
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں آج بروز ہفتہ حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں، جن میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق 80 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔