سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)برطانیہ میں مقیم چوکی سماہنی کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار راجہ عاصم مقبول اور ان کے بھائی لارڈ راجہ ارسلان مقبول ایڈووکیٹ کی چوکی پگیال میں سید امداد حسین شاہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی


سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)برطانیہ میں مقیم چوکی سماہنی کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار راجہ عاصم مقبول اور ان کے بھائی لارڈ راجہ ارسلان مقبول ایڈووکیٹ کی چوکی پگیال میں سید امداد حسین شاہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی ان کے بیٹوں سید امداد حسین شاہ۔شہزاد شاہ۔ساجد شاہ و دیگر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر صدر کشمیر پریس کلب سماہنی امجد عزیز کاشر۔ممبران پریس کلب فعد الیاس۔راجہ نوید بشیر نے بھی فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا اللہ تعالی مرحومہ و مغفورہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔

 

جدید تر اس سے پرانی