سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سابق امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ عدنان رزاق ایڈووکیٹ۔سابق امیدوار ضلع کونسل درھال جنڈالہ راجہ زبیر اصغر ایڈووکیٹ کی پونا میں سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عارف خان کے فرزند ارجمند راجہ عادل عارف کی دعوت ولیمہ تقریب میں شرکت اس موقع پر دولھا کو ازواجی زندگی کی بابرکت ابتدا پر دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا راجہ عارف خان نے تشریف آوری پر صمیم قلب سے شکریہ ادا کیا اس موقع پر بنک مینجر راجہ آفتاب خان بھی موجود تھے۔۔۔۔۔
سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)سابق امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ عدنان رزاق ایڈووکیٹ۔سابق امیدوار ضلع کونسل درھال جنڈالہ راجہ زبیر اصغر ایڈووکیٹ کی پونا میں سیاسی و سماجی شخصیت راجہ عارف خان کے فرزند ارجمند راجہ عادل عارف کی دعوت ولیمہ تقریب میں شرکت
Ijaz Chaudhry
0
Tags
سماہنی
