سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)وادی سماہنی سے ملحقہ پہاڑی سلسلہ پیر گلی کے قریبی جنگلات میں کھرون کے مقام پر شرپسند عناصر نے آگ لگا دی۔جنگلات کا بڑا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ جانے سے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہونے لگے ہیں


سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)وادی سماہنی سے ملحقہ پہاڑی سلسلہ پیر گلی کے قریبی جنگلات میں کھرون کے مقام پر شرپسند عناصر نے آگ لگا دی۔جنگلات کا بڑا رقبہ آگ کی لپیٹ میں آ جانے سے قیمتی درخت جل کر خاکستر ہونے لگے ہیں جبکہ دیگر جنگلی حیات کے وجود کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔آگ لگتے ہی محکمہ جنگلات کے ملازمین موقع پر پہنچ گئے تاہم آگ بھجانے کے ضروری آلات و سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو نہیں پایا جا رہا۔



 

جدید تر اس سے پرانی