سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ خوشنود اعظم خان کے بڑے بھائی و چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے قریبی عزیز اور راجہ سہیل اعظم کے والد محترم نمبردار راجہ فاروق اعظم خان کی وفات پر ان کی رہائشگاہ نمبردار ھاوس ڈب سندوعہ میں فاتحہ خوانی و تعزیت کا سلسلہ جاری


سماہنی،بھمبر(بیورو رپورٹ)امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ خوشنود اعظم خان کے بڑے بھائی و چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے قریبی عزیز اور راجہ سہیل اعظم کے والد محترم نمبردار راجہ فاروق اعظم خان کی وفات پر ان کی رہائشگاہ نمبردار ھاوس ڈب سندوعہ میں فاتحہ خوانی و تعزیت کا سلسلہ جاری چیف جسٹس سپریم کورٹ اف ازاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،ڈسٹرکٹ سیشن جج راجہ شمریز خان،مسلم لیگی رہنما امیدوار اسمبلی چوہدری محمد رزاق خان،مسلم کانفرنس عوامی رابطہ بورڈ کے چیئرمین چوہدری خضر حیات،ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد نواز،ایس ایس پی راجہ اکمل خان،اسسٹنٹ کمشنر سماپنی سید کلیم عباس،راجہ زاہد خان ناظم جنگلات،شہزاد اکرم ایڈیشنل سیشن جج کوٹلی،شہزاد سرور ڈی ایس پی میرپور،ممتاز صحافتی شخصیت چوہدری فضل الرحمن،ارشاد قریشی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع بھمبر راجہ نوید عارف ایس ایچ او تھانہ پولیس چوکی،راجہ عدنان منور ایڈووکیٹ،راجہ غلام ربانی،سابق ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال،چنار فری ڈائلائسز عتیق برسالوی،،مرزا اجمل سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر،صدر ایڈیشنل بار ایسوسی ایشن سماہنی راجہ جاوید اختر ایڈووکیٹ،چیئرمین ٹاؤن کمیٹی سماہنی راجہ ذوالقرنین خان،مرکزی ممبر مجلس عاملہ مسلم لیگ کیپٹن ریٹائرڈ خان ندیم خان،راہنما تحریک انصاف بیرسٹر فراز شبیر،راجہ وسیم پوما،سردار سامر الیاس،شہزاد سمی،ثاقب گیلانی،ریٹائرڈ صدر معلم راجہ محمد منیر،صدر یونائیٹڈ موؤمنٹ سماہنی راجہ علی،ممبران ضلع کونسل ابرار الحق چوہدری،چوہدری نصیر احمد بھمبر،چوہدری محمد سلیم،چوہدری محمد اصغر،راجہ عدنان رزاق ایڈووکیٹ،راجہ زبیر اصغر ایڈووکیٹ،راجہ ذوالفقار خان ایڈووکیٹ،راجہ گل انار خان،راجہ غضنفر علی خان ایڈووکیٹ،راجہ نیئر الرحمن ایڈووکیٹ،راجہ ماجد ایڈووکیٹ،سابق امیدواران ضلع کونسل چوہدری عمران شاہد،چوہدری شوکت کہالوی،ندیم عارف ایس پی میرپور،راجہ التماس خان چنار ڈائیلائسز،راجہ عباس خان ایڈووکیٹ،راجہ خالد محمود بنک آفیسر،راجہ ناصر علی پگانوالہ،راجہ یسین ایڈووکیٹ،راجہ ارشاد ایڈووکیٹ،راجہ امتیاز خان سابق امیدوار اسمبلی بھمبر،راجہ محمد فیصل بنک افیسر،راجہ وقاص خان بنک افیسر،چوہدری محمد نسیم سابق ممبر ضلع کونسل،چوہدری محمد افتخار آف یو کے،راجہ محمد جاوید،راجہ ھارون،راجہ ذیشان خان، ھارون رشید،راجہ عامر،راجہ گوہر،حسنین رفیق بھمبر،راجہ طاہر اختر پنجیڑی،چوہدری افراسیاب پی ار او وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی،چوہدری تصدق زرگر،چوہدری محمد پرویز،چوہدری محمد اختر،راجہ محمد صدیق،راجہ عمر ٹونا،راجہ کاشف کاشی،وسیم شاہ،سمیت مختلف مکاتب فکر شخصیات نے مرحوم و مغفور نمبردار راجہ فاروق اعظم خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی لواحقین بھائی امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی راجہ خوشنود اعظم خان،بیٹوں راجہ سہیل اعظم و دیگر سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت کی فاتحہ خوانی و تعزیت کا اظہار کرنے والوں نے تعزیتی ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم و مغفور نمبردار راجہ فاروق اعظم خان ایک مہمان نواز غریب پرور خوش اخلاق اعلی اوصاف کی حامل شخصیت تھے ہمیشہ اپنے سے بڑھ کر دوسروں کے سر پر ہمدردی و شفقت کا ھاتھ رکھتے تھے خود وہ بے نیاز تھے انھیں ہر وقت دوسروں کی فکر لگی رہتی تھی ان میں وہ تمام خوبیاں موجود تھیں جو معاشرے کی ایک بہترین شخصیت میں ہونی چاہئیں اور بلاشبہ ایسی عہد ساز شخصیات اپنی مثال آپ ہوتی ہیں ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہو سکتا ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ایسی عظیم شخصیات کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا اعلی و عمدہ کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین،،،

 

جدید تر اس سے پرانی