سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)یونین کونسل منانہ سرسالہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد رشید کی اہلیہ محترمہ، چیرمین یونین کونسل منانہ سرسالہ چوہدری عبدالرحمان کی ہمشیرہ محترمہ اور صحافی عدنان رشید ،اوورسیز کشمیری چوہدری اعتزاز عاصم اور فیضان رشید کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کا سلسلہ جاری

 


سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)یونین کونسل منانہ سرسالہ کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد رشید کی اہلیہ محترمہ، چیرمین یونین کونسل منانہ سرسالہ چوہدری عبدالرحمان کی ہمشیرہ محترمہ اور صحافی عدنان رشید ،اوورسیز کشمیری چوہدری اعتزاز عاصم اور فیضان رشید کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کا سلسلہ جاری تحصیل صدر انجمن تاجران سماہنی راجہ عابد اسلم۔چوہدری وجاہت حنیف۔شعیب منظور۔گلفراز احمد۔جاوید شاھین۔چوہدری مطلوب حسین۔ساجد حسین چوہدری۔صحافتی شخصیات امجد عزیز کاشر۔ سید بدرالسلام جعفری۔مدثر یوسف پاشا۔حنیف چوہدری۔فہد الیاس۔راجہ نوید بشیر و دیگر نے صحافتی شخصیت عدنان رشید باصرہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اللہ تعالی محترمہ مرحومہ و مغفورہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔

جدید تر اس سے پرانی