سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)صدر انجمن تاجران سب ڈویژن سماہنی و ممبر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی راجہ عابد اسلم کا بڑا اعلان سماہنی کے غیور عوام 5 دسمبر کو ہر حال میں شٹر ڈاون و پہیہ جام مکمل لاک ڈاون کر کے مثالی احتجاج ریکارڈ کروائیں گئے عوام مختلف قیاس آرائیوں پر کان نہ دھریں ہمارا حتمی و اٹل فیصلہ ہے کہ کل ہر حال میں شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال کی جائے


سماہنی۔بھمبر(بیورو رپورٹ)صدر انجمن تاجران سب ڈویژن سماہنی و ممبر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی راجہ عابد اسلم کا بڑا اعلان سماہنی کے غیور عوام 5 دسمبر کو ہر حال میں شٹر ڈاون و پہیہ جام مکمل لاک ڈاون کر کے مثالی احتجاج ریکارڈ کروائیں گئے عوام مختلف قیاس آرائیوں پر کان نہ دھریں ہمارا حتمی و اٹل فیصلہ ہے کہ کل ہر حال میں شٹر ڈاون و پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی
 انشاءاللہ مجھے قوی امید ہے کل 5 دسمبر کو سماہنی سے جاندار پیغام جائے دسمبر کو اہلیان سماہنی پہیہ جام و شٹر ڈاون مکمل لاک ڈاون کر کے عوامی حقوق کی حقیقی تحریک سے وفا نبھا کر ثابت کرینگے کہ اہلیان سماہنی باشعور قوم ہیں جموں و کشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سیاسی و ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر عوام کے بنیادی حقوق کی حقیقی معنوں میں بھرپور ترجمانی کا حق ادا کر رہی ہے جموں و کشمیر عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی عوامی حقوق اور عوامی آواز کا نام ہے ایکشن کمیٹی اپنے موقف پر قائم ہے انشاءاللہ اہلیان سماہنی 5 دسمبر کو اس ہڑتال کو بھرپور کامیاب بنا کر سستی بجلی و سستا آٹا کا قرض اتاریں گئے تمام مکاتب فکر سے گزارش ہے کہ 5 دسمبر کو اس پرامن احتجاج کا حصہ بنیں.........

 

جدید تر اس سے پرانی